بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ اسد الزماں خان نے آج کہاکہ ڈھاکہ کے ایک ریستوراں پرحملہ کرنے والے مقامی دہشت گرد تنظیموں سے وابستہ تھے، ان کا اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
style="text-align: right;">اس حملے میں دہشت گردوں نے 20 غیرملکیوں کو بڑی بے رحمی سے تیزدھار ہتھیار سے قتل کردیا تھا۔
مسٹر خان نے ایک خبررساں ایجنسی سے کہا ’حملہ آور جماعت المجاہدین بنگلہ دیش کے اراکین تھے